نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
حزب اللہ لبنان کے ایک کمانڈر شہید ہوگئے۔ الوقت - شام میں حزب اللہ لبنان کے ایک کمانڈر شہید ہوگئے۔
باخبر ذرائع نے شام کے جنوب مغربی علاقے قنیطرہ میں لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے ایک سینئر کمانڈر کی شہادت کی اطلاع دی ہے۔
لبنان کے الميادين ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق، حزب اللہ کے سینئر ...
حزب اللہ لبنان کو غیر مسلح کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے حزب اللہ اور لبنان کے دیگر تمام گروہوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شام میں جاری لڑائی میں شرکت نہ کریں۔
حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ امریکہ، اقوام متحدہ کو اقتصادی امداد بند کرنے کی دھمکی دے کر، اس ادارے کو اپنے اشارے پر نچاتا ہے۔ الوقت - حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ امریکہ، اقوام متحدہ کو اقتصادی امداد بند کرنے کی دھمکی دے کر، اس ادارے ک ...
حزب اللہ کے لئے ہتھیاروں کی فراہمی کی اطلاع موصول ہو گی، اسرائیلی فوج اسے نشانہ بنائے گی۔
اسرائیلی فوج، بحران شام کے آغاز کے بعد سے دہشت گردوں کی حوصلہ افزائی کے لئے کئی بار شامی فوجی ٹھکانوں پر حملے کر چکی ہے۔
ابھی حال ہی میں نتن یاہو نے دورہ ماسکو کے دوران، روسی صدر ولادیمیر پوتین سے شام میں دہش ...
حزب اللہ کی حمایت سے حالیہ مہینوں میں دہشت گردوں سے مقابلے میں شامی فوج کو جو کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں اس کی وجہ سے اس کے حوصلے بہت بلند ہو گئے ہیں اور اس حمایت نے اس میں امید کی کرن پیدا کر دی ہے۔
حزب اللہ لبنان کے ڈرونز کو پرواز کرتا دیکھ کر صیہونی حکومت کی فوج اور حکام کے ہوش اڑ گئے۔ الوقت - شام کے آسمان پر حزب اللہ لبنان کے ڈرونز کو پرواز کرتا دیکھ کر صیہونی حکومت کی فوج اور حکام کے ہوش اڑ گئے۔
ميڈل ایسٹ آئی (middle east eye) نامی سوشل ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز حزب اللہ لبنان ...
حزب اللہ لبنان اب ایک علاقائی طاقت میں تبدیل ہو چکی ہے۔ الوقت - رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے سینئر مشیر کا کہنا ہے کہ حزب اللہ لبنان اب ایک علاقائی طاقت میں تبدیل ہو چکی ہے اور صیہونی حکومت زوال کے قریب ہے۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی آئی آر جی سی کے کمانڈر سید یحیی رحیم ص ...
حزب اللہ کے سامنے ان کی ناکامی کے لئے اکثر ان پر تنقید کرتے رہے ہیں، اسی تناظر میں انہوں نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل اور امریکہ کو متعدد قسم کے خطرات کا سامنا ہے۔
اسرائیلی فوج نے دعوی کیا ہے کہ حزب اللہ کے متوسط فاصلے کے میزائل سے مقابلہ کرنے کے لے اس نئے دفاعی میزائل سسٹم کو تیار کیا گیا ہے۔ اسرائ ...
حزب اللہ کے نمونے سے استفادہ کرتے ہوئے ایسے اقدامات کرتا ہے کہ اس کے حریف یہ سمجھ جاتے ہیں کہ ایران کے نیابتی عناصر کے بغیر کچھ بھی نہیں کیا جا سکتا۔
اس مرکز کی تحقیقات میں آیا ہے کہ ان علاقوں میں جہاں پہلے سے ایرانی و اسلامی ثقافت کا کوئی وجود نہیں ہے، ایرانی حکام میڈیا کا استعمال کرکے اور سرمایہ ...
حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کا تاریخی بیان کہ اسرائیل مکڑی کے جالے سے بھی کمزور ہے، اب یہ بات پہلے سے زیادہ واضح ہوگئی ہے۔ صیہونی حکومت کی جانب سے لبنان پر مسلط کردہ 33 روزہ جنگ کے بعد سید حسن نصراللہ نے تاریخی خطاب کیا تھا۔ یہ بات صیہونی حکومت کے حکام کے بیانات میں بلا واس ...